تازہ تر ین

عبرت ناک شکست دینے کا خواب

لاہور (وقائع نگار) پاکستان تحرےک انصاف کی اےن اے 120 کی نامزد امےدوار ڈاکٹر ےاسمےن راشد نے ےوسی 54داتا دربار مےں انتخابی مہم کے موقع پر کارنر مےٹنگ سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ تحرےک انصاف کرپٹ حکمرانوں کو منطقی انجام تک پہنچائے گی اور الےکشن مےں عوا م کی طاقت سے ان کو عبرت ناک شکست دےں گے ،(ن) لےگ ہمےشہ دھاندلی کے ذرےعے الےکشن جےتی رہی ہے اس الےکشن مےں انہےں لگ پتہ جائے گا، انہوں نے کہا کہ پانامہ کے بعد جس دن نےب کے کےس کھل گئے تو شرےف خاندان عوام کو منہ دکھانے کے قابل نہےں رہے گا ، پی ٹی آئی کا کارکن گھر گھر جا کر ووٹ مانگ رہا ہے ، پی ٹی آئی نے ہمےشہ کرپشن کے خلاف آواز بلند کی ہے ، 35سالوں سے نواز شرےف حلقہ اےن اے 120کو سنوار نہےں سکےں وہ ملک کو کےا سنوارےں گے ، شرےف خاندان نے ہمےشہ عوام کو جھوٹے اور سہانے خواب دکھائےںہے ، شرےف خاندان نے اپنی نالائقیوں اور نا اہلےوں کے رےکارڈ قائم کر دےے ہےں ہمےشہ انہوں نے دو نمبری کو فروغ دےا ہے عوام (ن) لےگ سے تنگ آ چکے ہے پوری قوم کی نظرےں عمران خان پر لگی ہوئی ہے شرےف خاندان کی کرپشن کے چرچے بےن الاقوامی سطح پر ہو رہے ہےں ، پاکستانی عوام ہی نہےں بےرون ملک پاکستانی شدےد مشکلات کا شکار ہے عوام کو قرضوں کے بوجھ تلے دبا دےا ہے اپنے اقتدار کو صرف اپنے خاندان کے کاروبار کو فائدہ پہنچانے کے لئے استعمال کرتے ہے ،نواز شرےف کے بعد کلثوم نواز اور وزےروں کے اقامے بھی نکل رہے ہےں اپنے اقاموں کا ذرےعے اپنی کرپشن کا پےسہ ےہ بےرون ملک لے جاتے ہےں کرپٹ حکمرانوں سے جان چھڑانے کے لئے عوام کو عمران خان کا ساتھ دےنا ہوگا اور ووٹ ڈالنے کے لئے باہر نکلنا ہوگا ۔اس موقع پر طارق ثناءباجوہ، عرفان حسن، جاوےد چوہان، صدےق الفاروق، ملک رےاض، اشرف منہاس، رانا سہےل، مہر فےضان، عدنان جمےل اور رانا اختر حسےن سمےت بڑی تعداد سمےت کارکنان اور اہل محلہ موجود تھا۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain