تازہ تر ین

وعدہ معاف گواہ تیار ، تہلکہ خیز خبر

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) ایس ای سی پی کا ایک اور افسر ریکارڈ ٹمپرنگ کیس میں وعدہ معاف گواہ بن گیا، کمشنر طاہر محمود نے مجسٹریٹ کے سامنے ظفر حجازی کیخلاف بیان قلمبند کرادیا، نجی ٹی وی کے مطابق طاہر محمود کا بیان دفعہ164 ایگزیکٹو مجسٹریٹ ملک فرخ ندیم کی عدالت میں قلمبند کیا گیا، طاہر محمود نے بیان دیا کہ ریکارڈ میں ردو بدل کیلئے ظفر حجازی نے ماتحت افسروں پردباو¿ ڈالا، دباو¿ کے باعث تاریخ میں ردو بدل کرکے تحقیقات کو بند کیا گیا، یاد رہے کہ ایس ای سی پی کے3 افسر ماہین فاطمہ، علی عظیم اور مجاہد پہلے ہی وعدہ معاف گواہ بن چکے ہیں۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain