واشنگٹن (مانیٹرنگ ڈیسک) امریکا کی 14 ریاستوں کے باشندے آج اکیسویں صدی کا مکمل سورج گرہن اور اس کے نتیجے میں بننے والا خوبصورت ڈائمنڈ رنگ کا نظارہ بھی کیا گیا۔ مکمل سورج گرہن ایک رِن کی صورت میں امریکی سرزمین پر سفر کرے گا جس کا مشاہدہ آریگون، ایڈاہو، وایومنگ، مونٹانا، نبراسکا، آیووا، کنساس، میسوری، الینوئے، کنٹکی، ٹینیسی، جارجیا، نارتھ اور ساوتھ کیرولینا کے مخصوص علاقوں میں دیکھا گیا۔ مکمل سورج گرہن نے ایک ربِن کی صورت میں امریکی سرزمین پر سفر کرے کیا جس کا مشاہدہ آریگون، ایڈاہو، وایومنگ، مونٹانا، نبراسکا، آیووا، کنساس، میسوری، الینوئے، کنٹکی، ٹینیسی، جارجیا، نارتھ اور ساو¿تھ کیرولینا کے مخصوص علاقوں میں دیکھا گیا۔ واضح رہے کہ یہ پورے امریکہ میں یعنی ملک کے ایک کنارے سے دوسرے کنارے تک دیکھا جانے والا اکیسویں صدی کا پہلا سورج گرہن ہے جو آخری مرتبہ 8 جون 1918 کو دیکھا گیا تھا لیکن امریکہ کی دو ریاستوں الاسکا اور ہوائی میں مکمل سورج گرہن 26 فروری 1979سورج گرہن کو دیکھنے کے لئے ناسا کی جانب سے عوام میں خصوصی چشمے بھی تقسیم کئے گئے ہیں۔ مکمل سورج گرہن کے اس عمل میں چاند، زمین و سورج کے درمیان آ جائے گا اور اس کا سایہ زمین پر پڑے گا۔ اس عمل کے دوران سورج کی مہین فضا کرونا کا مشاہدہ بھی ممکن ہوگا۔ سب سے پہلے اوریگون والے اس کا مشاہدہ کررہے ہیں جہاں صبح 9 بج کر 6 منٹ پر سورج گرہن کا عمل شروع ہوچکا ہے اور مکمل سورج گرہن 10 بج کر 19 منٹ تک رہنے کے بعد اب گرہن اترنا شروع ہوگیا ہے۔ جبکہ ساو¿تھ کیرولینا کے لوگوں کی باری سب سے آخر میں آئے جہاں 2 بج کر 41 منٹ پر سورج گرہن اپنے جوبن پر پہنچا۔ پورے امریکا میں مکمل گرہن کا دورانیہ اوسطاً 2 منٹ 40 سیکنڈ تک برقرار رہے گا۔ یعنی تقریباً ڈھائی منٹ تک چاند کا سایہ سورج کو سوفیصد تک چھپالے گا اور قدرے اندھیرا چھاجائے گا۔
