تازہ تر ین

ایک اور بڑا معرکہ،این اے 4کے ضمنی الیکشن بارے تازہ ترین خبر

پشاور (ویب ڈیسک) قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 4 پشاور کی خالی نشست پر ضمنی انتخاب کے لئے کاغذات نامزدگی جمع کرانے کا عمل(آج) شروع ہوگا۔خیبرپختونخوا کے صوبائی الیکشن کمیشن کے مطابق کاغذات نامزدگی بدھ تک جمع کرائے جاسکیں گےاور اس مہینے کی21سے 23ستمبرتک کاغذات نامزدگی کی جانچ پڑتال کی جائے گی۔پولنگ آئندہ ماہ کی 26 تاریخ کو ہوگی۔ قومی اسمبلی کی یہ نشست گزشتہ مہینے تحریک انصاف کے سابق رکن قومی اسمبلی گلزار خان کے انتقال کے باعث خالی ہوئی


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain