تازہ تر ین

پریانکا چوپڑا کی امریکن ٹی وی سیریز کی عکسبندی شروع

روم (شوبز ڈیسک) بالی وڈ اداکارہ پریانکا چوپڑا نے امریکن ٹی وی سیریز ’کوانٹیکو 3‘کی عکسبندی اٹلی میں شروع کر دی ہے۔بھارتی میڈیا کے مطابق پرینکا چوپڑا نے ہالی وڈ ٹی وی ڈرامے ”کوانٹیکو“ کے تیسرے سیزن کی عکسبندی اٹلی میں شروع کر دی ہے۔ سیریز کی عکسبندی اٹلی کے دارالحکومت روم کی مختلف ثقافتی جگہوں پر کی جائے گی۔ پریانکا نے اس موقع پر بنائی گئی کچھ تصاویر بھی اپنے مداحوں کے ساتھ شئیر کی ہیں۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain