Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • 27ستمبراحتجاج سیاسی سرگرمیاں تیز وزیر اعطم و اپوزیشن لیڈر کی ملاقات کیلئے رابطے
    • حوثیوں کا بابالمند ب پر مکمل کنٹرول کا دعوی
    • لوڈ شیڈنگ پروزیراعظم برہم کسی بھی علاقے میں2 گھنٹے سے زیادہ بجلی بند نہ کرنے کا حکم
    • پولینڈ روبوٹس کا انوکھا احتجاج، اے آئی سے متعلق سخت قوانین کا مطالبہ
    • فیلڈ مارشل امن کیلئے پھر متحرک
    • سکیورٹی فورسز کا کرم میں کامیاب آپریشن افغان خارجی سمیت 4 دہشتگرد ہلاک
    • آبنائے ہرمز میں جہازوں کی محفوظ آمدورفت ایران ‘ عمان ‘ خلیجی ممالک کا اجلاس پیرکوہوگا
    • نائن الیون کے زخم آج بھی تازہ، دہشتگردی کے خلاف جنگ جاری رہے گی: ٹرمپ
    • مشرق وسطی میں کشیدگی: عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتیں122 ڈالر فی بیرل تک پہنچ گئیں
    • لانگ مارچ کیس چیف سیکٹری ای جی کے پی سے بیان حلفی طلب
    • مریم نوازکا ساہیوال میں جلد 14مزید الیکٹروبسیں جلد فراہم کرنے کا اعلان
    • حمزہ شہباز کا دورہ پمز متاثرہ والدین سے تعزیت و ہمدردی کا اظہار
    • میر ی ٹیچر مجھے بچپن میں سونو سونو کہتی تھی: حکیم بابر
    • علی ناصر رضوی تبدیل، سہیل چودھری آئی جی اسلام آباد تعینات
    • ن لیگی وزرائ’ ارکان اسمبلی سمیت 51افراد کے ناقابل ضمانت وارنٹ
    • قائداعظم محمد علی جناح کا 78واں یوم وفات عقیدت و احترام سے منایاگیا
    • سری لنکا نے پاکستان کو 4 وکٹوں سے ہرا کر ایشیا کپ فائنل میں جگہ بنا لی
    • شمالی کوریا کے حکمراںکم جونگ کا ایک چھوٹا بچہ بھی ہے: جنوبی کورین انٹیلی جنس ایجنسی
    • کے پی اسمبلی:کورم پورا نہ ہونے کے باوجود مریم نواز کیخلاف قرارداد منظور ہونے کا انکشاف
    • میجر راجہ عزیز بھٹی کے 61ویں یومِ شہادت پر پاک فوج کا شاندار خراج عقیدت
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    خون کی کمی

    By Daily Khabrainاکتوبر 22, 2017
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    ڈاکٹر نوشین عمران
    خون کے سرخ ذرات میں موجود ایک مادہ ہیموگلوبن ہے جس کے باعث ان ذرات کا رنگ سرخ ہوتا ہے۔ ہیموگلوبن کا سب سے اہم کام خون کے ذریعے تمام خلیوں کو آکسیجن پہنچانا ہے۔ ہیموگلوبن کی کمی یا خون کے سرخ ذرات کی کمی سے جسم میں آکسیجن پہنچانے کا کام بھی کم ہو جاتا ہے اور ”اینمیا“ کا مرض لاحق ہو جاتا ہے۔ جسم میں فولاد یا آئرن کی کمی سے ہونے والا اینمیا ”آئرن ڈیفی شنسی اینمیا“ کہلاتا ہے۔ جسم میں 30 فیصد آئرن ہڈیوں اور جگر تلی میں جمع رہتا ہے۔ آئرن غذا کے ذریعے روزانہ جسم میں داخل ہوتی ہے اور کمی ہونے پر جمع شدہ ذخیرے سے حاصل کی جاتی ہے۔ لیکن اگر غذائی ذریعے سے پوری آئرن نہ ملے تو رفتہ رفتہ ذخیرہ ہی استعمال ہونے لگتا ہے۔ اور یوں کم ہوتے جانے سے خون میں آئرن کی کمی ہو جاتی ہے، ہیموگلوبن نہیں بنتا اور سرخ ذرات اور ہیموگلوبن کم ہو جاتے ہیں، جسم کے خلیوں میں پوری مطلوبہ مقدار کی آکسیجن نہیں جاتی اور خلیوں میں آکسیجن کم ہو جاتی ہے۔ ایسے میں کچھ مخصوص علامات ہوتی ہیں جیسا کہ پہلی رنگت، سانس پھولنا، سانس لینے میں دشواری، تھکن، سستی، چکر آنا، دل کی تیز دھڑکن، زبان کی سوجن، چھالے، پیلی رنگت، ناخنوں کی پیلی رنگت یا چمکدار ناخن، یا ناخنوں کی چمچ جیسی شکل۔
    آئرن کی کمی سے ہونے والے اینمیا کی تشخیص خون میں Iron, Hb CBC چیک کرنے سے ہو جاتی ہے۔ اس کی کمی کو پورا کرنے کے لئے غذا میں آئرن کا استعمال بڑھانا ضروری ہے اس کے بہترین ذرائع گوشت خاص کر کلیجی، مچھلی جیسا کہ سارڈین، سبز سبزی، پالک، ساگ، چقندر، امرود، سیب، لوبیا۔
    آئرن کی کمی پوری کرنے کے لئے کئی ادویات گولی شربت اور انجکشن کی صورت میں دستیاب ہیں۔ ان دواﺅں کے استعمال سے ابتدا میں بہت ہی ہلکا درد ہوتا ہے، پاخانے کا رنگ کالا ہو جاتا ہے۔ اس لئے مریض چند دن استعمال کے بعد دوا چھوڑ دیتا ہے۔ لیکن یہ درست نہیں۔ دوا کھانے کے بعد ہی تو علامات تھوڑی کم ہو جاتی ہیں۔ لیکن دوا جاری رکھنا بے حد ضروری ہے۔
    خون کی کمی دور کرنے کےلئے جن دواﺅں کا استعمال کیا جاتا ہے ان میں فیفول وٹ کیپسول،خروٹ‘ ہیموٹ، ویٹرون سی عام ہیں۔ ایک کیپسول یا گولی روزانہ کم از کم تین ماہ تک کھانا ضروری ہے۔ ان ادویات میں چونکہ آئرن شامل ہوتا ہے اس لئے ان کے استعمال سے پاخانے کا رنگ براﺅن ہو جاتا ہے۔ بعض اوقات استعمال کے بعد چند دن تک پیٹ میں درد بھی رہ سکتا ہے۔ لیکن یہ وقتی مسائل ہیں جو چند دن میں دور ہو جاتے ہیں یا جسم ان کا عادی ہوتا جاتا ہے کیونکہ یہ مضر صحت مسئلہ نہیں۔
    اگر کسی کو خون کی شدید کمی ہو اور فوری علاج درکار ہو تو انتقال خون یا خون لگانا ہی لازمی ہو جاتا ہے۔
    ادویات میں انجکشن کے ذریعے بھی اینیمیا دور کیا جا سکتا ہے۔ جیسا کہ دوران حمل خون کی کمی ہو جائے تو مہینہ میں ایک دن گوشت میں انجکشن وینوفر ڈرپ میں ملاکر لگایا جاتا ہے یا ہر ہفتے ملٹی وٹامن آئرن کے ساتھ گوشت میں انجکشن لگایا جاتا ہے۔
    ٭٭٭

    Daily Khabrain

      Keep Reading

      ایچ آئی وی پھیلنے کا معاملہ، کراچی کے ہسپتال کے خلاف کارروائی کا حکم

      ڈی آر کانگو میں ایبولا کے تصدیق شدہ کیسز 2,181، ہلاکتیں 864 تک پہنچ گئیں

      پنجاب فوڈ اتھارٹی کا لاہور میں کریک ڈاؤن، شاہدرہ، پارک ویو اور ریلوے روڈ پر 3 فوڈ یونٹس سیل

      تازہ ترین

      سابق پاکستانی ہاکی کپتان خالد محمود 84 برس کی عمر میں انتقال کرگئے

      27 ستمبر احتجاج؛ وزیراعظم اور اپوزیشن لیڈر کی ملاقات کیلیے رابطے، سیاسی سرگرمیاں تیز

      خوبصورت بننے کا شوق جان لیوا ثابت ہوا، کاسمیٹک سرجری کے دوران معروف انفلوئنسر ہلاک

      سونے کی قیمت میں ایک بار پھر کمی، عالمی مارکیٹ میں قیمت 4,400ڈالر سے نیچے

      نئے صوبے ،شہبازشریف متحرک ‘ممتاز صنعت کاروں,کاروباری شخصیات سے طویل ملاقات

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.