تازہ تر ین

دھرنوں کے دنوں میں ن لیگ نے کیاہدایات دی تھی،جاوید ہاشمی کے تہلکہ خیز انکشاف

لاہور (ویب ڈسک ) جاوید ہاشمی نے انکشاف کیا ہے کہ دھرنوں کے دنوں میں ن لیگ نے مجھے تحریک انصاف میں ہی رہ کر فارورڈ بلاک بنانے کی ہدایت کی تھی۔ تفصیلات کے مطابق تحریک انصاف کے سابق رہنما جاوید ہاشمی کا تہلکہ خیز انکشاف سامنے آیا ہے۔ جاوید ہاشمی نے دعوی کیا ہے کہ 2014 کے دھرنے کے دنوں میں ن لیگ کی جانب سے مجھے کہا گیا تھا کہ آپ تحریک اںصاف سے استعفیٰ نہ دیں۔ ن لیگ کی جانب سے مجھے ہدایت کی گئی تھی کہ میں تحریک انصاف میں ہی رہ کر فارورڈ بلاک بنا لوں۔ جاوید ہاشمی کا کہنا ہے کہ تاہم انہوں نے تحریک انصاف میں رہ کر فارورڈ بلاک بنانے سے معذرت کر لی تھی۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain