تازہ تر ین

60کے استعفے تیار شیخ رشید کی نئی پھلجھڑی

اسلام آباد(ویب ڈسک) عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد نے دعویٰ کیا ہے کہ ساٹھ ارکان اسمبلی استعفے دینے کو تیار ہیں۔نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے شیخ رشید احمد نے کہا کہ (ن )لیگ کے ساٹھ ارکان پارٹی چھوڑنے والے ہیں اور ان ارکان کی فہرست انکی جیب میں ہے۔انھوں نے کہا کہ اسحاق ڈار بھی بہت جلد لپیٹ میں آنے والے ہیں۔انہوں نے کہا کہ وہ شاہد خاقان ¾عابد شید علی اور سعد رفیق کو مستقبل میں (ن )لیگ کے ساتھ نہیں دیکھ رہے۔شیخ رشید احمد نے کہا کہ مریم نواز کبھی نہیں چاہیں گی کہ شہبازشریف پارٹی کی قیادت سنبھال لیں۔

 


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain