پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان سرفراز نے روزنامہ خبریں کی 25 ویں سالگرہ پر چیف ایڈیٹر ضیا شاہد، ایڈیٹر امتنان شاہد کو مبارکباد پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ روزنامہ خبریں نے کھیلوں کی پرموشن کیلئے ہمیشہ اہم کردار ادا کیا ہے ہماری دعا ہے کہ روزنامہ خبریں مزید ترقی کرے۔