تازہ تر ین

ضیا شاہد نے قلم کی حرمت پر کبھی آنچ نہیں آنے دی گورنر پنجاب

مجھے یہ جان کر انتہائی خوشی ہو رہی ہے کہ جناب ضیاءشاہد کی زیر ادارت شائع ہونے والے اخبار روزنامہ ”خبریں“ اپنی25 ویں سالگرہ منا رہا ہے -یہ فخر اورعزت کا مقام ہے کہ نہ صرف روزنامہ خبریں صحافتی اُوج پر اپنے پچیس سال پورے کر رہا ہے اور محترم ضیاءشاہد صحافتی زندگی کے پچاس سال بھی مکمل کر رہے ہیں-یہ ایک مجھے یہ جان کر انتہائی خوشی ہو رہی ہے کہ جناب ضیاءشاہد کی زیر ادارت شائع ہونے والے اخبار روزنامہ ”خبریں“ اپنی25 ویں سالگرہ منا رہا ہے -یہ فخر اورعزت کا مقام ہے کہ نہ صرف روزنامہ خبریں صحافتی اُوج پر اپنے پچیس سال پورے کر رہا ہے اور محترم ضیاءشاہد صحافتی زندگی کے پچاس سال بھی مکمل کر رہے ہیں-یہ ایک تسلیم شدہ حقیقت ہے کہ محترم ضیاءشاہدکا شمار پاکستان کے صف اول کے اہل صحافت میں ہوتا ہے جنہوں نے ”لفظوں کی عظمت اور قلم کی حُرمت پر کبھی کوئی آنچ نہیں آنے دی وہ صحافت کی بلاشُبہ وہ ضیاءہیں جس کا ایک زمانہ شاہدہے -“  روزنامہ خبریں اپنے بیباک صحافتی انداز، بے لاگ تبصروں، بے مثل تجزیوں اور اچھوتی خبریت پر مشتمل خبروں کی وجہ سے آج بلاشبہ پاکستان کے صف اوµل کے اخبارات میں شمار کیا جاتا ہے۔  میری دُعا ہے کہ اللہ تعالیٰ روزنامہ خبریں کو مزید کامیابیوں سے ہمکنار کرے اور مَیں اس موقع پر جناب ضیاءشاہد اور روزنامہ خبریں سے منسلک تمام سٹاف کو دل کی گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتا ہوں۔ گورنر پنجاب


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain