تازہ تر ین

ہما قریشی کا زبردست تجربہ

ممبئی (خصوصی رپورٹ) بالی ووڈ اداکارہ ہما قریشی نے کہا ہے کہ اداکار رجنی کانت کے ساتھ تامل فلم کالا کریکالن میں کام کا تجربہ بہت زبردست رہا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق اداکارہ ہما قریشی نے کہا کہ اداکار رجنی کانت بہت نرم مزاج، سادگی اور عاجزی پسند شخصیت ہیں، کبھی ان جیسا سپر سٹار نہیں دیکھا جو ان خصوصیات کا حامل ہو۔ بطور اداکارہ میرے لئے دوسری زبان میں اداکاری کرنا بہت مشکل تھا، فلم میں میرا کردار بہت اہم ہے۔ فلم کی ہدایات پا رنجیتھ نے دی ہیں جبکہ فلم میں اداکار رجنی کانت، ہما قریشی، نانا پاٹیکر، پنکج تریپتھی اور دیگر شامل ہیں۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain