تازہ تر ین

لابنگ کہاں سے ہورہی ہے فوجی قیادت نے کیا پیغام دیا ؟احسن اقبال کے چونکا دینے والے انکشافات

اسلام اباد: (ویب ڈیسک ) وفاقی وزیر داخلہ احسن اقبال کا کہنا ہےکہ ملک میں مارشل لاءکا کوئی امکان نہیں اور میں اس امکان کو یکسر مسترد کرتا ہوں۔احسن اقبال نے کہا کہ اِس وقت پاکستان میں مارشل لاءلگانا ملک توڑنے کے مترادف ہوگا اور پاکستان کا کوئی بھی محب وطن پاکستان توڑنے کے فارمولے پر عمل نہیں کرسکتا۔احسن اقبال نے کہا کہ فوجی قیادت واضح طو رپر یہ کہہ چکی ہے کہ ہم آئین و جمہوریت پر یقین رکھتے ہیں۔ایک سوال کے جواب میں وزیر داخلہ کا کہنا تھا کہ امریکا میں موجود کچھ لابیز مارشل لاءکی خواہش مند ہوسکتی ہیں جو پاکستان کو ناکام ریاست قرار دلواکر پاکستان کو ایٹمی صلاحیت سے محروم کرنا چاہتی ہیں


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain