تازہ تر ین

اداکارہ میرہ کے تکذیب نکاہ کیس کی سماعت آج ہو گی

لاہور: (ویب ڈیسک) فیملی کورٹ کے جج بابر ندیم نے اداکارہ میرا کیس کی سماعت ا?ج ا?ٹھ نومبر تک ملتوی کردی ہے۔فیملی کورٹ میں اداکارہ میرا کے تکذیب نکاح کے کیس کی گزشتہ روز سماعت ہوئی اداکارہ میرا کے وکیل ایڈوکیٹ بلخ شیر کھوسہ نے عدالت کو بتایا کہ اداکارہ میرا کا عتیق الرحمان کے ساتھ کوئی تعلق نہیں ہے اور نہ ہی اسکی اسکے ساتھ کوئی شادی نہیں ہوئی جب کہ عتیق الرحمان نے نکاح کاجھوٹا دعوی دائر کیا ہوا ہے اور اسے بلیک میل کرنے کے لیے عتیق الرحمان نے جعلی نکاح نامہ بنوایا جب کہ متعلقہ یونین کونسل نے بھی اسے بوگس قراردیا ہے جس کے بعد ثابت ہو چکا ہے کہ اس کی شادی نہیں ہوئی، فیملی کورٹ کے جج نے سماعت ا?ج ا?ٹھ نومبر تک ملتوی کردی ہے۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain