لندن (خصوصی رپورٹ) سابق وزیراعظم نواز شریف کی اہلیہ بیگم کلثوم نواز کی طبیت میں بہتری آ گئی ،تیسری کیموتھراپی آئندہ ہفتے کی جائے گی۔نجی ٹی وی کے مطابق سابق وزیراعظم میاں محمد نواز شریف کی اہلیہ بیگم کلثوم نواز کا گھر پر باقاعدگی سے علاج ہو رہا ہے، ان کی تیسری کیموتھراپی آئندہ ہفتے کی جائے گی، دوسری کیمو تھراپی کے بعد ان کی طبیعت بہتر ہوئی ہے۔






































