لاہور (ویب ڈیسک)تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان اچانک دبئی روانہ ہو گئے ۔ذرائع کے مطابق جہانگیر ترین،عون چوہدری بھی ان کے ہمراہ ہیں ،عمران خان کا یہ تین روزہ دورہ ہے جس میں دبئی ہونے والے ڈنر ز میں نمل یونیورسٹی اور شوکت خانم کی فنڈ ریزنگ بھی شامل ہے ۔دورے کے دوران اہم ملاقاتیں بھی متوقع ہیں ۔عمران خان کا یہ شیڈول دورہ نہیں تھا






































