تازہ تر ین

ٹینس سٹار ثانیہ نے 31 بہاریں دیکھ لیں، شعیب کی مبارکباد

لاہور (آئی این پی) ثانیہ مرزا نے گزشتہ روز اپنی اکتیسویں سالگرہ منا ئی ، شعیب ملک نے ٹویٹر پیغام میں ثانیہ مرزا نے زندگی کی اکتیس بہاریں دیکھ لیں ۔ ٹینس سٹار کو برتھ ڈے پر مداحوں اور معروف شخصیات کی جانب سے مبارک باد کے پیغامات موصول ہو رہے ہیں ۔ شعیب ملک نے ٹویٹ کیا خوبصورت بیوی کو سالگرہ مبارک ، میں آپ کو مسmiss کر رہا ہوں ۔ دو ہزار سترہ ثانیہ مرزا کے لیے کامیابیوں اور کامرانیوں کا سال ثابت نہ ہوا ۔ بھارتی ٹینس کوئین نمبر ون رینکنگ برقرار نہ رکھ سکی اور آٹھ درجے تنزلی کے بعد نمبر نو پوزیشن پر پہنچ چکی ہیں ۔

 


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain