تازہ تر ین

شہید ہو جائیں گے ، آقا کی حرمت پر آنچ نہیں آنے دئیں گے حکومتی ڈیڈلائن کے بعدعلامہ خادم رضوی بھی ڈٹ گئے

اسلام آباد(ویب ڈسک)فیض آباد انٹر چینج پر دھرنے کے قائدین نے ہائی کورٹ کی جانب سے فیض آباد خالی کرنے کا حکم ماننے سے انکار کر دیا علامہ خادم رضوی نے کہاکہ عوام کو مشکلا ت میں ہم نے نہیں بلکہ حکومت نے ڈالا ہواہے۔ ہماری تحریک پرامن ہے کوئی گملا تک نہیں ٹوٹا ،ْ مخصوص ذہنیت کے لوگ ہمیں ٹارگٹ کر رہے ہیں لیکن ہم اپنے مطالبات پر ڈٹے ہوئے ہیں ۔ انہوں نے کہا کہ حکومت کی نیت میں فتور ہے اگر وہ چاہتے تو وزیر قانون کو مستعفی ہو جاتے ۔ یا پھر وزیر قانوں خود ہمت کر کے بتا دیں کہ کس کے کہنے پر وہ ترمیم کی ۔ ذمہ دارو کے تعین کے بغیر ہم جگہ نہیں چھوڑئیں گے شہید ہو جائیں گے لیکن آقا کی حرمت پر آنچ نہیں آنے دئیں گے


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain