تازہ تر ین

مظا ہرین کا پنجاب اسمبلی پر حملہ، میٹروسٹیشن بند، حکومت فوج سے مل کر کیا کرنیوالی ہے؟

لاہور (ویب ڈیسک) رپوٹ کے مطابق دھرنا کے مظاہرین نے میٹرو سٹیشن بند کرنے کے علاوہ پنجاب اسمبلی پر بھی حملہ کر دیا۔ تاہم اس دوران کوئی نا خوشگوار واقعہ رونما نہ ہوا دوسری جانب حکومت کی جانب سے دھرنا مظا ہرین سے نمٹنے کیلئے فوج سے مدد لینے کا آپشن بھی زیرغور ہے۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain