تازہ تر ین

قومی کرکٹ ٹیم کے دورہ نیوزی لینڈ کا شیڈول آگیا،کتنے ون ڈے اور کتنے ٹی ٹونٹی میچز ہو نگے ،اہم خبر

لاہور (ویب ڈیسک)قومی کرکٹ ٹیم جنوری میں نیوزی لینڈ کا دورہ کرے گی شیڈول کے مطابق پاکستانی ٹیم دورے کا ا?غاز 3 جنوری کو نیوزی لینڈ الیون کے خلاف ٹور میچ سے کریگی ۔ نیوزی لینڈ اور پاکستان کے مابین پانچ ون ڈے میچوں پر مشتمل سیریز کا پہلا میچ 6 جنوری کو ولنگٹن میں کھیلاجائیگا ۔ دوسرا میچ 9 جنوری نیلسن، تیسرا13 جنوری کو ڈنیڈن، چوتھا 16 جنوری کو ہملٹن اور پانچواں 19 جنوری کو ولنگٹن میں کھیلا جائیگا ۔ٹی ٹونٹئی سیریز کا پہلا میچ 22 جنوری کو ولنگٹن، دوسرا 25 جنوری کو ا?کلینڈ اور تیسرا 28جنوری کو کھیلا جائیگا۔

 


اہم خبریں
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain