تازہ تر ین

دپیکا پڈوکون کی شخصیت تاریخی کرداروں پر بہت ججتی ہے: مادھوری

ممبئی (ویب ڈیسک) بھارتی میڈیا کے مطابق بالی ووڈ کی معروف اداکارہ مادھوری کا کہنا ہے کہ فلم انڈسٹری میں دپیکا پڈوکون، پریانکا چوپڑا، کترینہ کیف اور عالیہ بھٹ جیسی بہت سی خوبصورت اداکارائیں ہیں۔ انہوں نے کہا میری پسندیدہ اداکارہ کوئی ایک نہیں ہے مجھے یہ سب مختلف وجوہات کی وجہ سے پسند ہیں، جیسے عالیہ بھٹ مجھے پسند ہیں کیونکہ وہ اپنے کرداروں کے ساتھ تجربات کرتی ہیں جبکہ دپیکا پڈوکون فلموں میں تاریخی کرداروں کو بخوبی نبھاتی ہیں اور ان کی شخصیت تاریخی کرداروں کیلئے موزوں ہے۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain