تازہ تر ین

اپنے ہوگئے پرائے ۔تکزیب نکاح کیس ،میراکی والدہ کا گواہی دینے سے انکار

لاہور(ویب ڈیسک )تکذیب نکاح کیس میں میرا کی والدہ نے عدالت میں پیش ہو کر گواہی دینے سے انکار کر دیا۔ گزشتہ روز فیملی کورٹ میں ادکارہ میرا کے تکذیب نکاح کیس کی سماعت ہوئی۔میرا نے اپنی والدہ کو تکذیب نکاح کیس میں بطور گواہ نامزد کیا تھا۔ میرا کی والدہ کا کہنا تھا کہ وہ بیٹی کے نکاح کے متعلق عدالت پیش ہو کر گواہی نہیں دے سکتیں۔ کیس کی سماعت کے دوران عتیق الرحمن کے وکیل نے موقف اختیار کیا کہ میرا کا عتیق الرحمن سے نکاح حقائق پر مبنی ہے جس پر عدالت نے عتیق الرحمن کے وکیل کو سیکرٹری یونین کونسل کے بیان پر جرح مکمل کرنے کے احکامات دیدیئے۔ اداکارہ میرا کے تکذیب نکاح کیس کی سماعت آج جمعہ تک تک ملتوی کر دی گئی۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain