تازہ تر ین

ن لیگ کی کونسی اہم شخصیت جلد تحریک انصاف میں شامل ہو گی ؟کپتان نے بڑی خوشخبری سنا دی

اسلام آباد (آن لائن) تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے دعویٰ کیا ہے کہ بہت جلد مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما پی ٹی آئی میں شامل ہونے جارہے ہیں ان خیالات کا اظہار عمران خان نے نجی ٹی وی چینل سے گفتگو کے دوران کیا انہوں نے کہا کہ ہمارے بہت سے ن لیگی رہنما ں سے ربطے ہیںاور اب وہ بادشاہت سے تنگ آچکے ہیں اس لئے وہ پی ٹی آئی میں شامل ہونا چاہتے ہیں لیکن ابھی انکے ساتھ معاملات طے ہورہے ہیں بہت جلد پریس کانفرنس میں اعلان کرونگا۔ تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے قائم علی شاہ کو طنزیہ انداز میں کہا ہے کہ جب میں کرکٹ کھیلتا تھا تو قائم علی شاہ اس وقت منہ میں لالی پاپ لیکر گھوم رہا ہوتا تھا ان خیالات کا اظہار عمران خان نے ایک نجی ٹی وی چینل سے گفتگو کے دوران کیا انہوں نے کہا کہ سابق وزیرا علیٰ سندھ قائم علی شاہ کہتے ہیں کہ وہ مجھ سے چھوٹے ہیں اور اس لیے وہ مجھ سے زیادہ فٹ بھی نظر آتے ہیں کیونکہ جن دنوں میں کرکٹ کھیلتا تھا تو ان دنوں قائم علی شاہ منہ میں لالی پاپ لیکر گھوم رہے ہوتے تھے۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain