Yearly Archives: 2017
امیر اور غریب کو ایک جیسی تعلیمی سہولیات کیلئے کوشاںہیں،شہبازشریف
کراچی:بزنس روڈپر اساتذہ کا احتجاج رنگ لے آیا
اسلام آباد ہائیکورٹ کا 17جنوری تک اسحاق ڈار کیخلاف کارروائی روکنے کا حکم جاری
بھارتی فوج کے ہاتھوں کشمیریوں کی شہادت ،مقبوضہ وادی میں ہڑتال
الیکشن کمیشن نے نئی حلقہ بندیوںکا پلان تشکیل دے دیا
بہادر فلسطینی لڑکی احید تمیمی کی گرفتاری،دنیا بھر میں مشہور ہونے کی اصل وجہ جان کر آپ بھی فخر محسوس کر ینگے
نوازاور شہبازکا مواخذہ پوری قوم مل کر کرے گی،طاہرالقادری

مصباح الحق کی اہلیہ نے ایسی ویڈیو ٹویٹر پر اپ لو ڈ کر دی کہ دیکھ کر آپ بھی حیران رہ جا ئینگے
لاہور(ویب ڈیسک) مصباح الحق کی کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کے بعد ہاکی کھیلنے کی ویڈیو سامنے آگئی ہے۔ مصباح الحق گزشتہ سا ل مئی میں انٹر نیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کے بعد بنگلہ دیش پریمیئرلیگ اور ٹی ٹین لیگ میں شرکت کے بعد وطن واپس پہنچے جہاں ان کا دل للچایا اور انہوں نے اپنے بیٹے ہمراہ ہاکی کھیلنا شروع کردی جس کی ویڈیو ان کی اہلیہ عظمی خان نے سوشل میڈیا ویب سائٹ ٹویٹر پر شیئر کردی۔

حکو مت مدت پو ری کر یگی یا نہیں،وزیراعظم بھی کھل کر سا منے آگئے
فیصل آباد (ویب ڈیسک)وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ آگے بڑھنے کے لیے جمہوری عمل ہی بہترین آپشن ہے۔فیصل آباد کی انڈسٹریل اسٹیٹ میں کار اسمبلنگ پلانٹ کے سنگ بنیاد کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے ایک بار پھر اس عزم کا اعادہ کیا کہ حکومت اپنی مدت پوری کرے گی۔ان کا یہ بھی کہنا تھا کہ انتخابات اپنے مقررہ وقت پر ہوں گے اور فیصلہ عوام کریں گے۔وزیراعظم نے کہا کہ آگے بڑھنے کے لیے جمہوری نظام ہی بہترین آپشن ہے جب کہ موجودہ حکومت نے بجلی اور گیس کے بحران پر قابو پا لیا ہے۔