Year: 2017

اسلام آباد (ویب ڈیسک)اپوزیشن نے فاٹا اصلاحات کا بل ایجنڈے میں شامل نہ کرنے پر قومی اسمبلی کے اجلاس سے واک آو¿ٹ کردیا۔حکومت اور اپوزیشن کے درمیان فاٹا اصلاحات بل پر ڈیڈ لاک برقرار ہے اور اس حوالے سے گزشتہ…

کراچی (ویب ڈیسک)عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمت بڑھنے سے ملک میں پیٹرول کی قیمت میں 7 روپے فی لیٹر اضافے کا خدشہ ظاہر کیا جارہا ہے۔گزشتہ 20 روز سے عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمت مسلسل بڑھ رہی ہے…

فلسطین(ویب ڈیسک)اسرائیلی افواج نے دنیا بھر میں مشہور ہونے والی بہادر فلسطینی لڑکی احید تمیمی کو گرفتار کرلیا، قبل ازیں احید بے خوف ہوکر اسرائیلی افواج سے الجھتی رہی ہے اور اس کی بہادری کے اعتراف میں ترک حکومت نے…

لاہور(خصوصی رپورٹ) قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ باولر محمد عامر نے بیٹی کیساتھ پہلے ہوائی سفر کی تصویر جاری کر دی۔ ٹویٹر کے ذریعے مداحوں کیلئے شیئر کی گئی تصویر میں محمد عامر نے لکھا کہ وہ اپنی گڑیا کے…

اسلام آباد(ویب ڈیسک)پاکستان میں فیڈرل بورڈ آف ریوینو (ایف بی آر) کے پاس رجسٹرڈ 3 ہزار 333 کمپنیوں میں سے 2 ہزار 8 کمپنیاں یعنی ک±ل رجسٹرڈ کمپنیوں کا 60.1 فی صد کمپنیاں کوئی ٹیکس ادا ہی نہیں کرتیں۔ دستاویزات…

اسلام آباد(ویب ڈیسک) انٹرنیشنل مانٹری فنڈکا کہنا ہے کہ اس نے پاکستان میں روپے کی قیمت میں تبدیلی کیلیے کوئی دباو¿ نہیں ڈالا اور وہ اسٹیٹ بنک کی جانب سے ڈالر کے مقابلے میں روپے کی قیمت میں تبدیلی کا…

اسلا م آ با د (ویب ڈیسک)پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائنز (پی آئی اے) نے عمرہ زائرین کے لیے پروازوں میں ایگزیکٹیو اکانومی کلاس متعارف کرا دی۔ترجمان پی آئی اے کے مطابق عمرہ زائرین جدہ اور مدینہ منورہ کے لیے پروازوں میں…