پنجاب حکومت نے 2026 کے لیے ماحول کے تحفظ اور جنگلات میں اضافے کا بڑا منصوبہ متعارف کرا دیا ہے، جس کے تحت صوبے بھر میں 3 کروڑ 10 لاکھ پودے لگانے کا ہدف مقرر کیا گیا ہے۔ اس مہم کا مقصد جنگلات میں اضافہ، ماحول کو بہتر بنانا اور سرسبز پنجاب کو فروغ دینا ہے۔
پنجاب کا 8 ارب روپے کی لاگت سے جنگلات کی بحالی کا منصوبہ متعارف کرانے کا اعلان۔

