کراچی کی انسدادِ دہشت گردی عدالت نے ٹی وی اینکر مرید عباس اور ان کے کاروباری ساتھی خضر حیات کے قتل کے جرم میں عاطف زمان کو دو مرتبہ سزائے موت سنائی ہے۔ عدالت نے ملزم پر 10 لاکھ روپے جرمانہ بھی عائد کیا، جو مقتولین کے قانونی ورثاء کو ادا کیا جائے گا۔ اس فیصلے کے ساتھ سات سال سے جاری قانونی کارروائی اختتام پذیر ہو گئی۔
عدالت نے معروف نیوز اینکر کے قاتل کو دو بار سزائے موت سنا دی

