تازہ تر ین

منڈی بہاﺅالدین :فیس بک پر دوستی کر کے لڑکوں سے زیادتی کر کے بلیو فلمیں بنا کے بلیک میلنگ گروپ کا انکشاف

لاہور(ویب ڈیسک)پنجاب کے علاقے منڈی بہاﺅالدین میں بچوں سے بدفعلی کرنے والے گروپ کا انکشاف ہوا ہے، متاثرہ بچوں کے مطابق ملزمان سماجی رابطے کی ویب سائٹ فیس بک پر بچوں سے دوستی کرتے ہیں اور پھر بلیک میل کر کے بدفعلی پر مجبور کرتے ہیں۔متاثرہ بچوں کا کہنا ہے کہ ملزمان نے اسلحے کے زور پر بدفعلی کی اور ویڈیوز بھی بنائیں اور اب دیگر ساتھیوں سے بھی بدفعلی کرنے پر مجبور کیا جارہا ہے۔متاثرہ بچوں کے والدین نے منڈی بہاو¿الدین کے کالج چوک پر احتجاج کیا۔ مظاہرین نے ٹائر جلا کر ٹریفک معطل کردی ہے اور مطالبہ کیا کہ ملزمان کو گرفتار کرکے کیفرکردار تک پہنچایا جائے۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain