کو ئٹہ (ویب ڈیسک)تر بت میںسکیورٹی فو رسز کی گاڑی پر دہشتگردوں کی فا ئرنگ۔5اہلکار شہید جبکہ 6کے زخمی ہونیکی اطلاعات مو صو ل ہو ئی ہیں۔جن کی حالت بھی تشویشناک بیا ن کی جا رہی ہے۔نجی ٹی وی کے مطا بق فورسز کی گاڑی تربت سے شپک جا رہی تھی۔