تازہ تر ین

کنٹریکٹ ملازمین کے لیے بڑی خوشخبری

لاہور(خبر نگار)الیکشن 2018ءقریب آتے ہی پنجاب حکومت نے مختلف محکمہ جات میں تعینات کنٹریکٹ ملازمین کو مستقل کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے اور اس سلسلے میں محکمہ خزانہ پنجاب کو واضح ہدایات جاری کر دی ہیں جس کی روشنی میں محکمہ خزانہ پنجاب نے ان کنٹریکٹ ملازمین کو مستقل کرنے کیلئے ایک سمری وزیراعلیٰ پنجاب کو ارسال کر دی ہے بتایاگیا ہے کہ پنجاب حکومت نے ان کنٹریکٹ ملازمین کو مستقل کرنے کا فیصلہ کیا ہے جو گزشتہ دس برسوں سے کنٹریکٹ بنیادوں پر مختلف سرکاری محکمہ جات میں تعینات چلے آ رہے ہیں ان کنٹریکٹ ملازمین کو مستقل کئے جانے کے بعد دوسرے مرحلے میں مزید کنٹریکٹ ملازمین کو مستقل کر دیا جائیگا۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain