قصور (بیورو رپورٹ) چیف ایڈیٹر خبریں ضیا شاہد کے چینل ۵ کے پروگرام میں اس امر کی اطلاع ملنے پر معصوم کائناتجو جنسی تشدد کا نشانہ بنائی گئی تھی اس کے ورثاءکو کوئی مالی یا اخلاقی مدد نہ ملنے پر نوٹس لیتے ہوئے خبریں ٹیم کو ہدایت کی ہے کہ وہ فوری طور پر متعلقہ ہسپتال میں جائے اور ان کی ہر طرح مالی اخلاقی اور قانونی امداد کا انتظام کرے۔
