تازہ تر ین

شوبز واچ کمپنی پاکستان نے لاہور کے تھیٹرز کی پرفارمنس پر نئی ریٹنگ جاری کردی

لاہور(ویب ڈیسک)شوبز واچ کمپنی پاکستان نے لاہور کے تھیٹرز کی پرفارمنس پر نئی ریٹنگ جاری کردی لاہور کے تماثیل تھیٹر کو پہلی پو زیشن دیدی جبکہ کامیڈین کنگ نسیم وکی اور فلم سٹار مہک نور کو اسٹیج کی بہتر ین جوڑی قرار دیدیا ۔ تفصیلات کے مطابق شوبز واچ کمپنی کے جاری اعلامیہ کے مطابق لاہور میں اسٹیج ڈراموں کی کامیابی اور ڈرامہ شائقین کو بہتر ین سہولتوں کی فراہمی کے حوالے سے قیصر ثنا اللہ خان کا تماثیل تھیٹر پہلی پوزیشن پر رہا ہے جبکہ چوہدری اسحاق کا محفل تھیٹر اور حاجی ارشدچوہدری کا تھیٹر الفلاح تیسر ی پوزیشن پر رہا ہے جبکہ ڈرامہ شائقین میں مقبولیت کے حوالے سے کامیڈین کنگ نسیم وکی اور فلم سٹار مہک نور پہلی پوزیشن پررہی ہیں ۔


اہم خبریں





   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain