تازہ تر ین

لالی وڈ بھارتی فلموں کا بھرپور مقابلہ کررہی ہے

لاہور(شوبز ڈیسک) ادکارہ و ماڈل مسکان خان نے کہا ہے کہ شوبز انڈسٹری سے حسد اور لالچ کا خاتمہ ہونا چاہیے ‘پاکستان کی فلم انڈسٹری بھارتی فلموں کا بھرپور مقابلہ کررہی ہے‘ہمیں ایک دوسرے پر الزام تراشی کی بجائے سیکھنے کے عمل ترجیحی دینی چاہیے‘آپس کے لڑائی جھگڑے کا نقصان انڈسٹری کو برداشت کرنا پڑھتا ہے۔پاکستان کی فلم انڈسٹری میں نئے لوگوں کےلئے بے پناہ مواقعے میسر ہیں ۔ان کو چاہیے کہ وہ اپنے سینئر ز کے ساتھ اچھا برتاﺅ کریں تاکہ وہ ان کے تجربات سے مستفید ہو سکیں۔اداکارہ نے مزید کہا گزشتہ چند سالوں سے پاکستان میں اچھی ،معیاری اور فیملی فلمٰں بنا شروع ہو گئی ہیں جس کی وجہ سے شہریوں کی بڑی تعداد سینما گھروں کو رخ کررہی ہے۔

 


اہم خبریں





   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain