تازہ تر ین

نامورریسلر جان سینا کی مارچ میں پاکستان آمد متوقع

لاہور(آئی این پی) پاکستان میں ریسلنگ کو فروغ دینے کے دنیا کے بڑے ریسلروں کے بعد معروف ڈبلیو ڈبلیو ای ریسلر جان سینا کی مارچ میں پاکستان آمد متوقع کی جا رہی ہے جس کے پیش نظر تمام انتظامات کو حتمی شکل دی جا چکی ہے ۔

تفصیلات کے مطابق ڈبلیو ڈبلیو ای ریسلر جان سینا پاکستان میں پہلی بارآ رہے ہیں تمام سکیورٹی اداروں کی جانب سے جان سینا کو بہتر سکیورٹی فراہم کرنے کے لئے بلٹ پروف انتظامات بھی کئے جا رہے ہیں ۔یاد رہے اس سے قبل گزشتہ سال امریکی باڈی بلڈرز کائی گرین ٹام بھی پاکستان کا دورہ کر چکے ہیں جس کے بعد اب ڈبلیو ڈبلیو ای ریسلر جان سینا بھی پاکستان آ رہے ہیں ۔C

 


اہم خبریں
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain