تازہ تر ین

انڈر 19 کرکٹ ورلڈ کپ بھارت کے نام

ماو¿نٹ مانگوئی (ویب ڈیسک) انڈر 19 کرکٹ ورلڈ کپ کا فائنل بھارت نے جیت لیا، فیصلہ کن مقابلے میں آسٹریلیا کو 8 وکٹوں سے شکست کا سامنا کرنا پڑا۔ٹیم انڈیا نے 217 رنز کا ہدف صرف 2 وکٹوں کے نقصان پر حاصل کر لیا جبکہ بھارتی اوپنر منجوت کالرا نے نا قابل شکست سنچری اسکور کی۔اس ے قبل کینگروز پہلے بیٹنگ کرتے ہوئےسینتالیس اعشارئیہ دو اوورز میں 216 رنز بنا کر پویلین لوٹ گئے۔یاد رہے کہ بھارت نے ریکارڈ چوتھی بار انڈر 19 ورلڈ کپ کے ٹائٹل پر قبضہ جمایا ہے۔


اہم خبریں
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain