تازہ تر ین

انشاءﷲ۔۔۔آرمی چیف کے اقدام نے کشمیریوں کے دل جیت لیے

راولپنڈی: آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ بھارتی فوج کا جبر کشمیریوں کے جذبہ آزادی کو نہیں کچل سکتا اور تمام تر مشکلات کے باوجود کشمیریوں کی جدوجہد آزادی انشائاللہ کامیاب ہوگی۔آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے یوم یکجتہی کشمیر پر جاری اپنے پیغام میں کہا کہ کشمیری عوام عالمی برادری کے جاگنے کا انتظار کررہے ہیں اور اقوام متحدہ کی قرارداد کے مطابق استصواب رائے کے تحت اپنے مستقبل کا حل چاہتے ہیں۔یہ بھی پڑھیں: مسئلہ کشمیر کو کشمیریوں کی امنگوں کےمطابق حل کیا جائے، وزیر اعظمآرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا کہ بھارتی فوج کا جبر کشمیریوں کے جذبہ آزادی کو نہیں کچل سکتا اور تمام تر مشکلات کے باوجود کشمیریوں کی جدوجہد آزادی انشائاللہ کامیاب ہوگی۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain