تازہ تر ین

حافظ سعید کے متعلق عدالت کے حکم نے سب کو حیران کر دیا ‘

نئی دہلی (خصوصی رپورٹ) بھارت کے خلاف جنگ چھیڑنے کے الزام میں متحدہ جہاد کونسل سربراہ سید صلاح الدین اور جماعت الدعوة کے سربراہ حافظ سعید اور حریت کانفرنس کے 7 رہنماﺅں کے خلاف بھارتی عدالت میں چارج شیٹ کی کارروائی مکمل ہو گئی ہے۔8مارچ کو مقدمے کی سماعت ہو گی جبکہ عدالت نے حکم دیا ہے چارج شیٹ میں شامل افراد کو چارج شیٹ کی کاپیاں فراہم کی جائیں۔ بھارتی تحقیقاتی ایجنسی این آئی اے نے جج ترن شراوت کی عدالت میں چند دن قبل چارج شیٹ داخل کی تھی۔ عدالت نے چارج شیٹ قبول کرتے ہوئے سماعت کی تاریخ مقرر کر دی ہے۔
چارج شیٹ


اہم خبریں
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain