ریاض(ویب ڈیسک)پا کستا ن کے سابق آرمی چیف جنرل (ر)راحیل شریف نے سعودی شاہی خاندان کی شادی کی تقریب میں شرکت کی۔ اس موقع پر انہوں نے اپنے خاص دوستوں کے ہمراہ تلوار کے ساتھ رقص بھی کیا۔جس پر شر کا ءبہت محظو ظ بھی ہو ئے۔را حیل شریف کے رقص کی ویڈیو بھی وا ئر ل کی گئی ہے۔یاد رہے کہ اس سے قبل ایک اور سا بق آرمی چیف پر ویز مشرف کی بھی چند ایسی ویڈیوز وا ئرل ہو ئی تھیں جن میں وہ محو رقص تھے۔
