اسلام آباد (ویب ڈیسک)ہائیکورٹ نے قومی احتساب بیورو (نیب) کی درخواست مسترد کرتے ہوئے سابق وزیراعظم نواز شریف کے داماد کیپٹن (ر) صفدر کی ضمانت برقرار رکھی ہے۔
واضح رہے کہ گذشتہ برس اکتوبر میں اسلام ا?باد کی احتساب عدالت نے نیب ریفرنسز کی سماعت کے سلسلے میں پیش نہ ہونے پر کیپٹن (ر) صفدر کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کیے تھے جس پر نیب اہلکاروں نے انہیں لندن سے وطن واپسی پر ایئرپورٹ سے ہی گرفتار کرلیا تھانیب نے کیپٹن (ر) صفدر کی ضمانت پر رہائی چیلنج کردبعدازاں احتساب عدالت نے 9 اکتوبر کو کیپٹن (ر) صفدر کو ضمانتی مچلکوں پر رہا کرنے کا حکم دیا تھا۔