تازہ تر ین

انتظار کرنا چاہیئے ،کچھ بھی ہو جائے میں آﺅ ںگا

دبئی (نیٹ نیوز) سابق صدر پرویز مشرف نے کہا ہے کہ مسلم لیگ ن ہمیشہ میری مخالف رہی لیکن میں ان سے خوفزدہ نہیں ہوں۔ سابق صدر رویز مشرف نے کہا ہے کہ تین سال عدالتوں میں پیش ہوتا رہا لیکن انصاف نہیں ملا مگر اب پاکستانی عدلیہ کی صورتحال تبدیل ہو چکی ہے۔ اب میں عدالتوں میں دوبارہ مقدمات کا سامنا کروں گا۔ ان کا کہنا تھا کہ مسلم لیگ ن ہمیشہ میری مخالف رہی لیکن میں ان سے خوفزدہ نہیں ہوں میں عام انتخابات سے قبل ہر حال میں پاکستان آﺅں گا اور نیک نیتی سے عوام کی خدمت کروں گا۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain