تازہ تر ین

ضیاءشاہد کا پنجاب انسٹی ٹیوٹ آف لینگوئج آرٹ اینڈ کلچر کے دفتر کا دورہ، ڈاکٹر صغریٰ صدف سے پنجابی زبان کی ترقی بارے بات چیت

لاہور (پ ر) چیف ایڈیٹر روزنامہ خبریں ضیا شا ہد نے پنجاب انسٹیٹیوٹ آ ف لینگوئج ،آرٹ اینڈ کلچر (پلاک)کے دفتر کا دورہ کیا اس موقع پر گروپ ڈائریکٹر مارکیٹنگ میاں اکبر بھی ہمراہ تھے،جس میں ڈی جی پلاک ڈا کٹر صغریٰ صدف سے پنجابی زبان کی ترقی و ترویج کے حوالے سے بات چیت کی۔ ڈی جی پلاک ڈا کٹر صغریٰ صدف نے چیف ایڈیٹر روزنامہ خبریں ضیا شا ہد کو پلاک آفس میں لا ئبریری اور مختلف بلاکس کا دورہ کروایا۔آخر میںچیف ایڈیٹرنے ریڈیو ایف ایم 95 ’ پنجاب رنگ میں پنجابی زبان کی تر قی کے لئے پیغام ریکارڈ کروایا ۔


اہم خبریں
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain