لاہور(ویب ڈیسک)وزیراعلی پنجاب محمد شہباز شریف مسلم لیگ (ن) کی باگ ڈور سنبھال لی ہے۔شہباز شریف نے بالآخر سابق وزیراعظم محمد نواز شریف کو اعتماد میں لے لیا۔ رواں ہفتے سابق وزیر داخلہ چودھری نثار احمد سمیت دیگر مرکزی رہنماو¿ں سے اہم ملاقاتوں کا سلسلہ شروع ہوجائے گا۔ آئندہ چند دنوں میں بڑی تبدیلیاں رونما ہونگی۔ باوثوق ذرائع کے مطابق وزیراعلی پنجاب محمد شہباز شریف نے عملی طور پر پارٹی کی باگ ڈور سنبھال لی ہے۔
