اسلام آباد (ویب ڈیسک) رائل پام گالف کلب کی غیر قانونی لیز میں ملوث ملزم رمضان شیخ کی دبئی فرار بارے اطلاعات موصول ہوئی ہیں ۔ نجی ٹی وی کے ذرائع کا کہنا ہے کہ نیب نے حسنین کنسٹرکشن کے ڈائریکٹر رمضان شیخ کا نام ای سی ایل میں ڈالنے کی سفارش کر رکھی ہے