کرا چی (ویب ڈیسک)آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا کہنا ہے کہ ملکی سلامتی و استحکام کیلئے کراچی میں امن ضروری ہے۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق پاک فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ کور ہیڈکوارٹرز کراچی کا دورہ جہاں انہیں سندھ بالخصوص کراچی کی سیکورٹی صورتحال پر بریفنگ دی گئی۔
