اسلام آباد (ویب ڈیسک) ایگزیکٹ جعلی ڈگری کیس میں رشوٹ لیکر شعیب شیخ کو بری کرنے والے برطرف ایڈیشنل سیشن جج پرویز عبدالقادر کیخلاف تحقیقات شروع کر دی گئیں ۔ تفصیلات کیمطابق ایف آئی اے نے رجسٹرار اسلام آباد ہائیکورٹ کو خط لکھ کر برطرف جج پرویز القادر میمن کے خلاف ہونے والی انکوائری رپورٹ مانگ لی ہے ۔
