لاہور (ویب ڈیسک )احتساب عدالت کے جج نجم الحسن نے ایزی پیسہ سکیم کے ذریعے کروڑوں روپے کے فراڈکیس میں ملوث ملزم شہزاد یوسف کو 10 روزہ جسمانی ریمانڈ پر نیب کرے حوالے کر دیا ۔ عدالت نے ملزم کو 13 مارچ کو دوبارہ پیش کرنیکا حکم دیا ہے ۔