تازہ تر ین

بالی وڈ کے متعدد اداکار فلموں میں دوہرا کردار کرنے کے خواہشمند

ممبئی(شوبز ڈیسک) بالی وڈاداکار دلیپ کمار ،امیتابھ بچن ،شاہ رخ خان اور ورون دھون کے بعد مزید دس اداکاروں اور اداکاراﺅں نے بھی فلموں میں دوہرا کردار بنھانے کی خواہش ظاہر کر دی۔ بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق دلیپ کمار فلم ”رام اور شام“ ،امیتابھ بچن ”ڈان“ ،شاہ رخ خان”ڈوپلیکیٹ“ اور ورون دھون نے ”جڑواں2“ میں دوہرا کردار ادا کیا ، ان کے بعد اب دس اور اداکاروں اور اداکاراﺅں نے بھی فلموں میں دوہرا کردار بنھانے کی خواہش ظاہر کر دی جن میں رنویر سنگھ، رنبیر کپور، انوشکا شرما، عالیہ بھٹ، عمران ہاشمی، راج کمار راﺅ، جان ابراھام، ٹائیگر شروف، عرفان خان اور ایوشمن کھرانہ شامل ہیں۔

 


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain