لاہور (ویب ڈیسک)ٹاپ ماڈل مہرین سید نے کہا ہے کہ محنت انسان کی تقدیر بدل دیتی ہے ۔کسی بھی شعبے میں کامیابی کیلئے جستجو اور عمل ضروری ہے ۔ ایک انٹرویو کے دوران گفتگو کرتے ہوئے مہرین سید نے کہا کہ والد کی وفات کے بعد میری والدہ نے مجھے بری محنت سے پالا ہے ، میں تعلیم حاصل کرتی تھی اور فارغ وقت میں ماڈلنگ بھی کرتی تھی ۔میری فیملی نے مجھے بڑا سپورٹ کیا ۔
