راولپنڈی:آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی زیرصدارت کورکمانڈرز کانفرنس ہوئی جس میں ملک کی داخلی اور خارجی صورتحال کا جائزہ لیا گیا۔
آئی ایس پی آر کے مطابق کانفرنس میں سیکیورٹی آپریشنز اور خوشحال بلوچستان پروگرام میں پیشرفت پر بھی غور کیا گیا۔
کورکمانڈرز کانفرنس میں دہشتگردی کے خلاف آپریشنز میں ملنے والی کامیابیوں کو ملک میں دیرپا امن و استحکام تک پہنچانے کےعزم کا