تازہ تر ین

کمر کی تکلیف ، ڈاکٹرز کا دپیکا کو چند ماہ شوبز سرگرمیوں سے آرام کا مشورہ

ممبئی (ویب ڈیسک)کمر کی تکلیف کے باعث ڈاکٹرز کا دپیکا کو آرام کا مشورہ دے ڈالا ۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کیمطابق بالی ووڈ کی مشہور ترین اداکارہ دپیکا پڈوکون کمر کی تکلیف میں مبتلا ہو گئی ہیں ۔ دپیکا پڈوکون گزشتہ ایک برس سے بغیر کسی وقفے کے فلموں میں کام کرتی آ رہی ہیں ۔ کام کی شدت کے باعث دپیکا کو کمر کی تکلیف ہوئی ہے ۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain