راولپنڈی (سٹاف رپورٹر) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے اخبارات کے ایڈیٹرز اور سینئر ٹی وی اینکرز سے گفتگو کے آغاز میں پوچھا کہ سب سے سینئر کون ہے تاکہ وہ پہلا سوال ان سے کریں۔ اگلی صفوں سے متعدد شرکاءنے کا کہا کہ ضیا شاہد جس پر جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا کہ وہی پہلا سوال کرینگے۔
